Showbiz News

شوبز

October 13 2019 swat-post-calendar-wife-doesnt-like-my-music-because--atif-aslam-makes-interesting-discoveries-about-his-wife

”بیوی کو میرا میوزک پسند نہیں اس لیے ۔۔۔“عاطف اسلم نے اپنی بیوی سے متعلق دلچسپ انکشاف کردیا

hello

لاہور(ہم پاک آن لائن )معروف پاکستانی گلو کار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ میری بیوی اس لیے شکایت نہیں کرتیں کیونکہ انہوں نے مجھے دیکھ کر شادی کی اور میں نے ان سے شادی اس لیے کی کیونکہ انہیں میرا میوزک پسند نہیں ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے ان کی یہ چیز بہت پسند ہے کہ انہیں میرا میوزک پسند نہیں اور مجھے اچھا لگتا ہے کہ وہ مجھے ایک عام شخص کی طرح سمجھتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ میں انہیں پیار کرتا ہوں۔

بی بی سی اردو کے مطابق اپنے کیریئر کی ابتدا میں یہ معلوم نہیں تھا کہ میوزک انڈسٹری میں ’سب کیسے ہوتا ہے، کس سے ملتے ہیں، کیسے ملتے ہیں، کپڑے کیسے پہنتے ہیں۔ جیسا کالج میں تھا، بس ویسا ہی رہتا تھا۔جب میں نے گٹار بجانا شروع کیا تو مجھے معلوم نہیں تھا کہ اسے کیسے بجایا جاتا ہے۔ میں تین بے سری تاروں سے گٹار بجا کر اس میں سے سر ڈھونڈتا تھا۔ مجھے پتہ ہے کہ اس کی قیمت کیا ہے، مجھے پتہ ہے کہ اس کی قدد کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

December 17 2019 swat-post-calendar

August 26 2020 national-post-calendar
January 11 2020 international-post-calendar

October 14 2019 sports-post-calendar

October 14 2019 showbiz-post-calendar

October 13 2019 health-post-calendar
October 13 2019 science_and_technology-post-calendar

October 13 2019 dilchasp_ajeeb_o_ghareeb-post-calendar