Showbiz News

شوبز

October 14 2019 swat-post-calendar-mahar-khans-video-publicly-danced-in-front-of-the-crowd-went-viral-on-social-media

ماہرہ خان کی ہجوم کے سامنے سرعام رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

hello

پیرس (ہم پاک آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان ایک ہفتہ قبل  پیرس فیشن ویک  میں شریک تھیں جہاں انہوں نے ریمپ پر واک کی اور مداحوں کی داد سمیٹی تاہم اب لبنانی اداکارہ دانیلا رہمے اور ماہرہ خان کی پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور ہر طرف دھوم مچ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لبنانی اداکارہ نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے پیغام درج کیا کہ ”ماہرہ اور میں نے پیرس کے درمیان اماراتی گلوکار ” حسین ال جاسمی “ کے نئے گانے رقص کرنے کا فیصلہ کیا ۔“لبنانی اداکارہ کا یہ بھی کہناتھا کہ ” میری پاگل ماہرہ ، میں تمہیں پہلے ہی بہت یاد کرتی ہوں ۔“ دونوں اداکاراﺅں نے ایک ساتھ پیرس فیشن ویک میں ایک ساتھ ریمپ پر واک بھی کی ۔

اس سے قبل لبنانی اداکارہ نے ایک اور ویڈیو بھی شیئر کی جس کے ساتھ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ” ہم اس کی قیمت جانتے ہیں ، میں نے اپنی لوریل پیرس فیملی کی سب سے متاثر کن خواتین کے ساتھ ریمپ پر واک کی ۔“ماہرہ خان نے بھی لبنانی اداکارہ کے پیغام پر محبت کا اظہار کیا ۔

 

متعلقہ خبریں

October 14 2019 swat-post-calendar

December 17 2019 national-post-calendar
November 02 2019 international-post-calendar

December 19 2019 sports-post-calendar

October 13 2019 showbiz-post-calendar

October 13 2019 health-post-calendar
October 13 2019 science_and_technology-post-calendar

October 13 2019 dilchasp_ajeeb_o_ghareeb-post-calendar