National News

قومی خبریں

March 16 2020 swat-post-calendar-rana-sana-ullah-pml-n

راناثنااللہ نے حکومت کے حمایت کا اعلان کر دیا کہ وزیر اعظم عمران خان کو بھی یقین نہیں آئے گا

hello

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ خاں نے جنوبی پنجاب کو2صوبے بنانے کی صورت میں حکومتی حمایت کا اعلان کردیا۔ حکومت مسلم لیگ ن سے خوفزدہ ہے مسلم لیگ ن اس سے نہیں،اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے رابطہ ہے، قائدحزب اختلاف میاں شہبازشریف کی واپسی پر اے پی سی طلب کی جائے گی

جس میں اتفاق رائے سےحکومت کےخلاف تحریک شروع کرنےپرغور کیاجائےگا تاہم کرونا وائرس کی وجہ سےحکومت مخالف تحریک تاخیرہوسکتی ہے، حکومت ڈیڑھ سال سےزیادہ عرصہ برقرارنہیں رہ سکتی،اس سےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب سےملاقات کرنےوالےچھ مسلم لیگی ارکان پنجاب اسمبلی میں سےپانچ نےمعذرت کرلی ہےجنہیں معاف کردیاجائےگالیکن نشاط ڈاہاکوقیادت کےخلاف غلط گفتگو کرنے کی وجہ سےمعافی نہیں ملےگی، صدارتی انتخاب میں نواز شریف نے اعتزازاحسن کی خواہش کو پذیرائی نہیں دی تھی جس پر وہ نواز کے مخالف ہوگئے۔