Dilchasp Ajeeb O Ghareeb News

دلچسپ و عجیب

October 13 2019 swat-post-calendar-my-husband-does-not-even-like-to-look-at-my-appearance-and-all-of-this-is-due-to-your-treatment-listening-to-the-patients-wifes-complaint-the-doctor-told-her-that-knowing-that-would-make-you-laugh-too.

میرا شوہر میری شکل بھی دیکھنا پسند نہیں کرتا اور یہ سب کچھ تمہارے علاج کی وجہ سے ہوا ہے۔“مریض کی بیوی کا شکوہ سن کر جواب میں ڈاکٹر نے اسے ایسی بات بتادی کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

hello

ایک عورت ڈاکٹر سے اپنے شوہر کی شکایت کر رہی تھی۔”میں اپنے شوہر کے بارے میں تم سے کچھ پوچھنا چاہتی ہوں۔ ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے ہیں، میرا شوہر ایک مثالی شوہر تھا، بے پناہ محبت کرنے والا۔ لیکن جب سے آپ نے اس کا علاج کیا ہے، اس کی شخصیت بدل کر رہ گئی ہے۔ اب اس کا زیادہ تر وقت گھر سے باہر گزرتا ہے۔ مجھ سے بھی صحیح طریقے سے بات نہیں کرتا، نہ ہی کوئی تحفہ لا کر دیتا ہے۔ بلکہ یہ کہنا درست ہو گا کہ وہ میری شکل بھی دیکھنا پسند نہیں کرتا اور یہ سب کچھ تمہارے علاج کی وجہ سے ہوا ہے۔“

”میں نے اس کا کوئی علاج نہیں کیا۔ میں نے تو اسے صرف نظر ٹیسٹ کروانے اور چشمہ لگوانے کا مشورہ دیا تھا۔”ڈاکٹرر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا۔

متعلقہ خبریں

October 16 2019 swat-post-calendar

November 14 2020 national-post-calendar
November 02 2019 international-post-calendar

November 14 2020 sports-post-calendar

October 13 2019 showbiz-post-calendar

October 13 2019 health-post-calendar
October 13 2019 science_and_technology-post-calendar

October 13 2019 dilchasp_ajeeb_o_ghareeb-post-calendar