تازہ ترین


Science And Technology News

سائنس ٹیکنالوجی

china-designated-self-defense-drone-protected-people  

چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والا خود کار ڈرون ڈیزائن کرلیا

December 06 2018 column-post-calendar

the-free-world-was-announced-free-internet  

پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلان کردیا گیا

December 01 2018 column-post-calendar

apple-registered-a-slippery-system-for-scratch-monitoring  

ایپل نے خراٹوں کی نگرانی کیلئے سلیپنگ سسٹم رجسٹر کروا لیا

December 01 2018 column-post-calendar

an-app-of-mobile-the-cause-of-aids  

وہ موبائل ایپ جو لوگوں کو تیزی سے ایڈز کا مریض بنارہی ہے

November 27 2018 column-post-calendar

new-science  

یہ تحقیق امریکہ کی راک فیلر یونیورسٹی اور سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف باسل کے سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر کی ہے۔تحقیقاتی ٹیم کے سربراہوں مارک سٹوئیکل اور ڈیوڈ تھیلر کا کہنا ہے کہ ”تحقیق میں جتنے جانوروں(بشمول انسان)کے ڈی این اے کا تجزیہ کیا گیا ان کے جینیاتی بارکوڈز سے یہ بات معلوم ہوئی کہ آج کی دنیا میں پائے جانے والے 90فیصد جانور ایک ہی زندہ جوڑے کی نسل سے ہیں، جو لگ بھگ 2لاکھ سال قبل اس دنیا میں رہتا تھا۔ ان 90فیصد جانوروں اور انسانوں کا مائیٹوکانڈرئیل ڈی این اے بالکل ایک جیسا ہے اور یہ مائیں نسل درنسل اگلی پیڑھی کو منتقل کرتی ہیں اور کبھی تبدیل نہیں ہوتا۔“ تھیلر کا کہنا تھا کہ ”ہماری تحقیق کے نتائج انتہائی حیران کن اور ناقابل یقین ہیں، چنانچہ ہم نے ان کو بار بار پرکھا اور ہر بار وہی نتائج سامنے آئے۔ ہماری اس تحقیق سے انسان کے ارتقاءکے بارے میں جو نظریہ پہلے سے پایا جاتا ہے اس پر شکوک و شبہات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ہم نے اس تحقیق میں دنیا کے سب سے بڑے جینیاتی ڈیٹا بیس سے استفادہ کیا اور ڈارون سمیت دیگر ارتقائی نظریات کو بھی مدنظر رکھا۔ اس تحقیق سے انسانوں کے اندرجبلی (Inbuilt)ارتقائی طریقہ¿ کار کی موجودگی کے امکانات واضح ہوئے ہیں، جس کے سب انسان شکست و ریخت کا شکار ہو کر موت کا شکار ہوتا ہے اور پھر اسے واپس صفر سے اپنا سفر شروع کرنے کی ضرورت ہوتی ہے

November 25 2018 column-post-calendar

mobile-phone-will-blocks  

حکومت نے 31 دسمبر کے بعد سمارٹ فونز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا مگر اس کیساتھ ہی پاکستانیوں کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ آپ بھی جھوم اٹھیں گے

November 24 2018 column-post-calendar